تفصیل کے مطابق 17 سالہ ماریہ کو بھائی محسن نے فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق لڑکی کچھ عرصہ قبل لڑکے کیساتھ چلی گئی تھی، پنچائت کے ذریعے لڑکی کو واپس لایا گیا تھا۔ پولیس اور فرانزنک ٹیموں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرتے ہوئے لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا ہے۔
لاہور (ایک نیوز نیوز) غیرت کے نام پر ایک اور حوا کی بیٹی قتل، ستو کتلہ میں بھائی نے بہن کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔