لاہور بارنے 10 نومبر کو ہڑتال کا اعلان کردیا 

Nov 08, 2023 | 18:32 PM

ایک نیوز :وکلاء کی گرفتاریوں  اورانہیں  نو مئی کے مقدمات میں نامزد کرنے پر وکلا برادری بھی میدان میں آگئی ۔ 

تفصیلات کےمطابق لاہور بار ایسوسی ایشن نے 10 نومبر کو لاہور کی ماتحت عدالتوں میں ہڑتال کا اعلان کردیا ،لاہور بار کے مطابق 10 نومبر کو وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے ،تھانہ اسلام پورہ اور تھانہ انار کلی میں وکلاء کے خلاف انتقامی کارروائیاں کی جارہی ہے۔پولیس گردی کی بھرپور مزمت کرتے ہیں۔

مزیدخبریں