پی ٹی آئی نے سیاسی رابطوں کیلئےکمیٹی قائم کردی

پی ٹی آئی نے سیاسی رابطوں کیلئےکمیٹی قائم کردی
کیپشن: پی ٹی آئی نے سیاسی رابطوں کیلئےکمیٹی قائم کردی

ایک نیوز: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سیاسی رابطوں کے لئے کمیٹی قائم کردی۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب خان نے سیاسی رابطوں کے لئے بنائی گئی کیمٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 5 رکنی کمیٹی میں سینیٹر بیرسٹر علی گوہر، سینیٹر ڈاکٹر ہمایوں مہمند، علی محمد خان، علی اصغر خان اور رؤف حسن شامل ہیں۔