ایک نیوز:لاہور میں اسموگ کے باعث پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس صدر شہباز شریف کی ہدایت پر ملتوی کر دیا.
تفصیلات کے مطابق ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر بتایا کہ پنجاب میں گزشتہ روز، 7 نومبر کو سموگ کی وجہ سے ہیلتھ ایمرجنسی کے نفاذ اور سمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت حکومتی ضابطوں کی پاسداری کے علاوہ عوام و شرکاء کی صحت اور انہیں مشکلات سے بچانے کے لئے اجلاس ملتوی کیا گیا۔ مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11 نومبر کو ہونا تھا جس کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا.
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس صدر شہباز شریف کی ہدایت پر ملتوی کر دیا گیا ہے۔پنجاب میں گزشتہ روز، 7 نومبر کو سموگ کی وجہ سے ہیلتھ ایمرجنسی کے نفاذ اور سمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت حکومتی ضابطوں کی پاسداری کے علاوہ عوام و شرکاء کی صحت اور انہیں مشکلات سے بچانے کے لئے…