کراچی:سرکاری ٹی وی کی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی

Nov 08, 2023 | 12:44 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز:کراچی میں سرکاری ٹی وی کی عمارت میں لگنے والی آگ پر پر قابو پالیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فائربریگیڈ حکام کا کہناہے کہ آگ اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ میں لگی ہے، جس پر فائر بریگیڈ کی تین گاڑیوں کی مدد سے قابو پالیا گیا ہے۔

واقعے میں کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، کولنگ کا عمل جاری ہے آگ لگنے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔

مزیدخبریں