ایک نیوز نیوز: شرم الشیخ میں وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور مریم اورنگزیب بھی موجود تھے۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور سعودی وزیراعظم کے دورہ پاکستان پر بات چیت کی گئی۔ مخلتف شعبوں میں سعودی پاکستان تعاون کے پہلوؤں اور ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے کی جانے والی کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔