راولپنڈی: سکول میں شہد کی مکھیوں کا حملہ، 16 طالبات زخمی

راولپنڈی: سکول میں شہد کی مکھیوں کا حملہ، 16 طالبات زخمی

ایک نیوز: راولپنڈی میں صدر کینٹ کے علاقے میں شہد کی مکھیوں کے کاٹنے سے 16 طالبات زحمی ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مکھیوں نے 16 طالبات کو کاٹ لیا جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ترجمان نے ایک اسکول ٹیچر کے حوالے سے کہا کہ ایک بچے نے شہد کی مکھیوں کے چھتے کو پتھر مارا تھا جس کے سبب یہ واقعہ پیش آیا ہے۔