میٹرو ٹرین فنی خرابی کے باعث رک گئی

 میٹرو ٹرین فنی خرابی کے باعث رک گئی
کیپشن: میٹرو ٹرین فنی خرابی کے باعث رک گئی

ایک نیوز :اورنج لائن میٹرو ٹرین فنی خرابی کے باعث رک گئی۔

تفصیلات کے مطابق اورنج لائن میٹرو ٹرین میں فنی خرابی کے باعث آپریشن جزوی طور پر معطل،ہنجروال کے قریب اورنج ٹرین لائن بند ہوگئی ۔ساڑھے تین سال میں ایسا واقعہ  پہلی بار ہوا ہے ۔

 جی ایم ماس ٹرانزٹ اتھارٹی عزیر شاہ کےمطابق لاہورٹرین کو پٹڑی سے ہٹانے کیلیے مزید آڈھا گھنٹہ درکار ہے ،  ٹرین کی ایک سائیڈ کا آپریشن معطل کیا گیا ہے۔