ایسے جمہوریت نہیں آتی بس میں تو اتنا کہہ سکتا ہوں کہ جس طرح باپ کو توڑا اور ۔۔۔!اینکر کے ٹوکنے پرمحمد مالک طیش میں آ گئے،رک جائیں بس مجھے بھی بولنے دیں