کراچی میں ڈاکوؤں کی لوٹ مار ،شہری کی مزاحمت پرفرار 

Mar 08, 2023 | 18:21 PM

ایک نیوز :شہرقائد میں ایک بارپھرسٹریٹ کرائم بڑھ گیا۔کورنگی کے علاقے میں شہری نے مزاحمت کرکے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی ۔ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

 تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی100کوارٹرز میں ڈاکوؤں نے شہری کو اسلحہ کے زور پرروکا تو شہری بہادری سے ڈاکوؤں سے الجھ پڑا جس پر ڈاکو کوموقع واردات سے فرار ہونا پڑا ۔

 کرچی کے علاقے کورنگی100کوارٹرز میں پیش آئے واقعے کی سی سی ٹی وی بھی سامنے آگئی۔

مزیدخبریں