ٹی20ورلڈکپ،انگلینڈکاٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

ٹی20ورلڈکپ،انگلینڈکاٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
کیپشن: T20 World Cup, England won the Katas and fielding was rewarded

ایک نیوز:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈنےٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےمیچ امریکااورویسٹ انڈیزمیں جاری ہیں۔
میگاایونٹ میں انگلینڈنےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کرتےہوئےآسٹریلیاکوبیٹنگ کی دعوت دی ہے۔