ایک نیوز:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا پانچ روزہ تاریخی اور کامیاب دورہ چین مکمل کرنےکےبعدوطن واپس پہنچ گئے۔
دورہ پاکستان اور چین کے تعلقات کی مضبوطی، دونوں ممالک کے مابین تجارتی تعلقات و اسٹریٹجک شراکت داری اور سی پیک کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے حوالے سے اہم سنگ میل ثابت ہوا.