رواں ماہ میں تربت آج ملک کا گرم ترین علاقہ رہا

Jun 08, 2023 | 00:12 AM

ایک نیوز : بلوچستان کا شہر تربت  رواں ماہ ملک کا گرم ترین علاقہ رہا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق تربت رواں ماہ میں آج ملک کا گرم ترین علاقہ رہا اور تربت میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 49.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

شدید گرمی کی وجہ سے تربت میں معمولات اور کاروبار زندگی بھی متاثر رہے۔

مزیدخبریں