روس کا یوکر ین پر بڑ احملہ ،31شہری ہلاک متعدد زخمی 

Jul 08, 2024 | 21:40 PM

ایک نیوز: روس نے   یوکرین کے دارلحکومت کیف سمیت دیگر شہروں پر میزائل  حملے کیے ہیں ،جس کے نتیجے میں  31 شہری ہلاک جبکہ متعد د زخمی ہوگئے ہیں۔   

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرائنی صدر زیلنسکی   کا کہنا ہے کہ روس نے 40 سے زیادہ میزائل حملے کیے، جس کے نتینے میں کیف کے چلڈرن ہسپتال ،کمرشل اور رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا ہے۔  

روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ ماسکو سے روسی وزارت دفاع نے یوکرین میں دفاعی صنعتوں اور ایوی ایشن بیس کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا، یوکرین نے گذشتہ روز روس کے اسلحہ گودام کو نشانہ بنایا تھا۔  

مزیدخبریں