ایک نیوز :ملک بھر کے مختلف ایئرپورٹس پرایک سال کے دوران طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے 39واقعات رپورٹ ہوئے۔
مسافرطیاروں سے پرندے ٹکرانے کے سب سے زیادہ واقعات جناح انٹرنیشنل ائیرپوٹ پرُہوئے ۔پی آئی اے کی طیاروں کو لاکھوں ڈالر کا نقصان اٹھا پڑا۔ایک سال میں 18 طیاروں کو نقصان پہنچا۔کراچی ایئرپورٹ پر 19، لاہور ایئر پورٹ پر 17، اسلام آباد ایئرپورٹ پر 5، سیالکوٹ ایئرپورٹ پر 1،سکھر ایئرپورٹ پر 2، کوئٹہ ایئرپورٹ پر 4، پشاور ایئرپورٹ پر1، ملتان ایئرپورٹ پر2 جبکہ گلگت بلتستان 6 ماہ کے دوران 52 واقعات پیش آئے۔