الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخواہ انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخواہ انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

ایک نیوز: الیکشن کمیشن نے خبیرپختوانخواہ کے ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق خبیرپختوانخواہ کے ضمنی بلدیاتی انتخابات کی پولنگ 27اگست کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ خبیرپختوانخواہ کے ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی 19 جولائی تک جمع کراسکتے ہیں۔

شیڈول اپیلٹ ٹربیونل یکم اگست تک فیصلے جبکہ ختمی فہرست 2 اگست تک جاری ہوگی۔خبیرپختوانخواہ کے ضمنی بلدیاتی انتخابات کے نتائج 30 اگست تک مرتب کئے جائیں گے،