لاہور:کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےجل تھل ایک ہوگیا

لاہور:کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےجل تھل ایک ہوگیا
کیپشن: Lahore: Sometimes it was light and sometimes it was scorched by heavy rain

ایک نیوز:لاہورمیں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےجل تھل ایک ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق اعلیٰ الصبح لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےموسم خوشگوارہوگیا۔
ذرائع کےمطابق شہرکےمختلف علاقوں ایبٹ روڈ،لکشمی چوک،ہال روڈ،مال روڈاورگڑھی شاہوکےگردنواح میں بارش ہوئی۔
فتح گڑھ،غازی آباد،ملک پارک،صدر،ائیرپورٹ،فیصل ٹاؤن اورجوہرٹاؤن میں بھی بارش ہوئی۔
محکمہ موسمیات کےمطابق بادلوں نےشہرکوگھیرےمیں لےلیا،آج دن بھروقفےوقفےسےبارش برسنےکاسلسلہ جاری رہےگا۔