منچن آباد:ٹریکٹرٹرالی کی موٹرسائیکل کوٹکر،ایک جاں بحق

منچن آباد:ٹریکٹرٹرالی کی موٹرسائیکل کوٹکر،ایک جاں بحق
کیپشن: Manchanabad: Tractor-trolley motorcycle Kotkar, one killed

ایک نیوز:منچن آبادمیں ٹریکٹرٹرالی کی موٹرسائیکل کوٹکرکےنتیجےمیں ایک لڑکی جاں بحق ہوگئی۔
تفصیلات کےمطابق منچن آبادکےعلاقےمیکلوڈگنج کےقریب تیزرفتارٹریکٹرٹرالی کی موٹرسائیکل کوٹکرسےایک لڑکی جاں بحق ہوگئی۔
پولیس کےمطابق حادثےکےنتیجےمیں25سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی،جاں بحق لڑکی کی یاسمین کےنام سےشناخت ہوئی۔لاش کوضروری کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔