پاکپتن:موڑکاٹتےٹرک الٹنےسے2خواتین جاں بحق،2افرادزخمی

پاکپتن:موڑکاٹتےٹرک الٹنےسے2خواتین جاں بحق،2افرادزخمی
کیپشن: Pakpattan: 2 women killed, 2 injured after truck overturned on a curve

ایک نیوز:پاکپتن میں موڑکاٹتےٹرک الٹنےسے2خواتین جاں بحق ہوگئیں اور2افرادزخمی ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق پاکپتن کےعلاقےقبولہ روڈپرٹرک موڑکاٹتےہوئےبےقابوہوکرموٹرسائیکل سواروں پرالٹ گیا،حادثےکےنتیجےمیں 2خواتین جاں بحق اور2افرادزخمی ہوگئے۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےحادثہ پرپہنچ گئی لاشوں اورزخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا،حادثےکےبعدٹرک ڈر ائیورموقع سےفرارہوگیا۔