قومی ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کا بھی بکر اچوری

Jul 08, 2022 | 11:16 AM

Nimra bukhari
ایک نیوز نیوز: قومی ٹیسٹ کرکٹر اور وکٹ کیپر کامران اکمل کا قربانی کا بکرا گھر کے باہر سے چوری ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق کامران اکمل کے والد کا کہنا ہے کہ عید الاضحیٰ پر قربانی کے لیے 6 بکرے لائے تھے، رات گئے ایک بکرا گھر کے باہر سے چوری ہو گیا۔
والد کامران اکمل کا کہنا ہے کہ بکرے کی چوری کے بارے میں نجی ہاوسنگ سوسائٹی کی سکیورٹی کو بتا دیا ہے۔
واضع رہے کہ لاہور کے مختلف علاقوں سے بھی بکرے چوری ہونے کی اطلاعت معصول ہوئی ہیں۔
مزیدخبریں