پاکستانی خاتون شوٹرکشمالہ طلعت نے سلور میڈل جیت لیا

Jan 08, 2024 | 18:12 PM

ویب ڈیسک: پاکستان کی خاتون شوٹر کشمالہ طلعت نے ایشئن شوٹنگ چمپئن شپ میں سلور میڈل جیت لیا ۔

کشمالہ طلعت نے  10 میٹر ائیر پسٹل ایونٹ 236.3 پوائنٹس حاصل کرکے پیرس اولمپیکس کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا ۔

کشمالہ طلعت اولمپیکس کے ائیر پسٹل مقابلوں میں کوالیفائی کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون شوٹر بھی بن گئی۔

مزیدخبریں