پاکستانی خاتون شوٹرکشمالہ طلعت نے سلور میڈل جیت لیا

پاکستانی خاتون شوٹرکشمالہ طلعت سلور میڈل جیت لیا
کیپشن: پاکستانی خاتون شوٹرکشمالہ طلعت سلور میڈل جیت لیا

ویب ڈیسک: پاکستان کی خاتون شوٹر کشمالہ طلعت نے ایشئن شوٹنگ چمپئن شپ میں سلور میڈل جیت لیا ۔

کشمالہ طلعت نے  10 میٹر ائیر پسٹل ایونٹ 236.3 پوائنٹس حاصل کرکے پیرس اولمپیکس کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا ۔

کشمالہ طلعت اولمپیکس کے ائیر پسٹل مقابلوں میں کوالیفائی کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون شوٹر بھی بن گئی۔