بے وفائی؟ڈیفنس میں لڑکی نے ریسٹورنٹ کی چھت سےچھلانگ لگادی ،ویڈیووائرل

Jan 08, 2024 | 17:11 PM

JAWAD MALIK

This browser does not support the video element.

ایک نیوز:لاہور ڈیفنس بی کے علاقہ میں لڑکی کی خودکشی،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق لڑکی نے ریسٹورنٹ کی بالائی منزل سے چھلانگ لگا دی،بلائی منزل سے لڑکی نیچے کھڑی گاڑی کی چھت پر آ گری۔

لڑکی کو انتہائی تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل  کر دیا گیا ہے۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2024-01-08/news-1704715835-7873.mp4

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2024-01-08/news-1704715835-8595.mp4

مزیدخبریں