ایک نیوز:سابق رکن قومی اسمبلی و رہنما تحریک انصاف امجد علی خان کی جیل میں طبیعت خراب ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق امجد علی خان اس وقت 9 مئی کے واقعہ کی ایف آئی آر میں سرگودھا جیل میں قید ہیں۔
خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ امجد علی خان دوران حراست ناروا سلوک کے باعث مہروں کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے،امجد علی خان کی صحت دن بدن بگڑتی جارہی ہے،چلنے پھرنے سے بھی قاصر ہیں۔