پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ گئی
کیپشن: پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ گئی

ایک نیوز: ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کل سے نیوزی لینڈ میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلی جائے گی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 12 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔