ملک میں دہشتگردی کی نئی لہر،عمران خان کی شدید مذمت

Jan 08, 2023 | 16:23 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز:تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دہشت گردانہ کارروائیوں اور دھمکیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایک طرف جعلی آڈیوز اور ویڈیوز تیار کرائی جارہی ہیں اور دوسری طرف دہشت گردی میں بھی خطرناک اضافہ ہوا ہے،ہمارسے سیکیورٹی اہلکار نشانے پر ہیں،ہم ان دہشت گردانہ کارروائیوں اور دھمکیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

مزیدخبریں