امریکی صدر ٹرمپ نے بائیڈن کی سکیورٹی کلیئرنس ختم کردی

امریکی صدر ٹرمپ نے بائیڈن کی سکیورٹی کلیئرنس ختم کردی
کیپشن: US President Trump revoked Biden's security clearance

ایک نیوز: امریکی صدر ٹرمپ نے بائیڈن کی سکیورٹی کلیئرنس ختم کردی ، بائیڈن کوخفیہ معلومات تک رسائی دینے کی ضرورت نہیں۔
  ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بائیڈن نے 2021 میں میرے ساتھ بھی ایسا ہی کیاتھا، روزانہ کی انٹیلی جنس بریفنگ ختم کررہاہوں، ٹرمپ کابائیڈن دور کی گن کنٹرول پالیسیوں نظر ثانی کاحکم، محکمہ انصاف شہریو ں کے تحفظ کے حقوق کاجائزہ لے کررپورٹ تیار کرے۔
دوسری جانب ٹرمپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت اسرائیل کو7بلین ڈالر کاجنگی سازوسامان فراہم کرےگی، امریکی محکمی خزانہ نے کانگریس کو باضابطہ طوپر آگاہ کردیا، اسرائیل کیلئے ہتھیاروں کے پیکیج میں ہزاروں بم اورمیزائل شامل ہیں۔