عام انتخابات2024: غیرحتمی ،غیرسرکاری نتائج,نواز شریف لاہور اور مانسہرہ سے کامیاب

Feb 09, 2024 | 09:00 AM

ویب ڈیسک: انتخابات 2024 کیلئے ملک بھر سےغیرحتمی غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

این اے 130:

این اے 130 کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق میاں محمد نواز شریف 171024 ووٹ لیکر کامیاب ‏ہوگئے۔ آزاد امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد 115043 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہیں۔

این اے 120:

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ مسلم لیگ ن کے سردار ایاز صادق نے 68143 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔ آزاد امیدوار عثمان حمزہ 49222 حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 129:

تحریک انصاف نے لاہور شہر میں قومی اسمبلی کی دوسری نشست جیت لی۔ حماد اظہر کے والد میاں محمد اظہر غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق بھاری اکثریت سے این اے 129 سے کامیاب قرار۔ آزاد امیدوار میاں محمد اظہر نے 103718 ووٹ حاصل کیے جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوار حافظ نعمان 71،540 ووٹ حاصل کرسکے۔

این اے 02 سوات
غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ،آزاد امیدوار امجد علی خان 88 ہزار938 ووٹ لیکرکامیاب، ن لیگ کے امیرمقام 37 ہزار764ووٹ لیکرہارگئے۔ 
این اے03سوات 
غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ، آزاد امیدوارسلیم الرحمان 81 ہزار411 ووٹ لیکرکامیاب، ن لیگ کے واجد علی خان 27 ہزار861ووٹ لیکرہارگئے۔ 
این اے04 سوات 
غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ، آزاد امیدوار سہیل سلطان 88 ہزار09ووٹ لیکرکامیاب، اے این پی رہنما سلیم خان 20 ہزار890 ووٹ لیکرہارگئے۔ 
این اے 10 بونیر
غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ، آزاد امیدواربیرسٹرگوہر1لاکھ 10ہزار023 ووٹ لیکرکامیاب، جماعت اسلامی کے بخت جہاں 26 ہزار106 ووٹ لیکرہارگئے۔ 

این اے 11 شانگلہ

غیرحتمی غیر سرکاری نتیجہ، ن لیگ کے امیر مقام 59863 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار سید فرین 54311 ووٹ لے سکے۔

این اے 15 مانسہرہ

غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ، میاں نواز شریف مانسہرہ سے بھی کامیاب، انہوں نے این اے 15 مانسہرہ سے ایک لاکھ سات ہزار 288 ووٹ حاصل کیے۔

این اے 17ایبٹ آباد
غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ، آزاد امیدوارعلی خان جدون 97ہزار177 ووٹ لیکرکامیاب، ن لیگ کے محبت خان 44 ہزار 522 ووٹ لیکر ہارگئے۔ 

این اے 18 ہری پور

غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ، آزاد امیدوار عمر ايوب خان 192948 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ پاکستان مسلم ليگ ن کے بابر نواز خان 112389 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر آئے۔

این اے19 صوابی 
غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ، آزاد امیدوار اسد قیصر1لاکھ 15ہزار635ووٹ لیکرکامیاب، جے یو آئی کے فضل علی 45 ہزار567ووٹ لیکرہارگئے۔ 
این اے 22 
غیرحتمی وغیرسرکاری نتیجہ، آزاد امیدوار محمد عاطف 114748 ووٹ لیکر کامیاب، اے این پی کے امیر حیدر ہوتی 66159 ووٹ لے سکے۔ 
این اے23 مردان 
غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ، آزاد امیدوارعلی محمد خان1لاکھ 2ہزار175ووٹ لیکرکامیاب، اے این پی کے احمدخان 33 ہزار910ووٹ لیکرہارگئے۔ 
این اے24 چارسدہ 
غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ، آزاد امیدوارانورتاج 89 ہزار801ووٹ لیکرکامیاب،جے یو آئی کے گوہر علی 48ہزار545ووٹ لیکرہارگئے۔ 
این اے 25 چارسدہ 
غیر حتمی وغیرسرکاری نتیجہ، آزادامیدوارفضل محمد خان 1لاکھ 713 ووٹ لیکرکامیاب، اے این پی کے ایمل ولی 67 ہزار876 ووٹ سے ہارگئے۔ 
این اے 30 پشاور
غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ،:آزاد امیدوار شاندانہ گلزار78ہزار971ووٹ لیکرکامیاب،جے یوآئی ف کے ناصر خان نے 20ہزار950 ووٹ لیے۔ 
این اے 33 نوشہرہ 
غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ، آزاد امیدوارشاہ احد علی شاہ93 ہزار429ووٹ لیکرکامیاب، پی ٹی آئی پی کے پرویزخٹک 26ہزار574ووٹ لیکرہارگئے۔ 
این اے 46 اسلام آباد 
غیرحتمی وغیرسرکاری نتیجہ، مسلم لیگ ن کے امیدوارانجم عقیل خان 81958 ووٹ لیکرکامیاب، آزاد امیدوار عامر مغل 44317 ووٹ حاصل کر سکے۔ 

این اے 47 اسلام آباد

غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ، ن لیگ کے امیدوار ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے میدان مار لیا۔ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار شعیب شاہین نے 86 ہزار 396 ووٹ لیے۔ مسلم لیگ ن کے 1 لاکھ 2 ہزار 502 ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے حاصل کیے۔

این اے 48 اسلام آباد
غیرحتمی وغیرسرکاری نتیجہ، آزاد امیدوار راجہ خرم نواز69 ہزار699 ووٹ لیکرکامیاب، آزاد امیدوار علی بخاری 59 ہزار851 ووٹ سے ہارگئے۔ 
این اے 49 اٹک 
غیرحتمی وغیرسرکاری نتیجہ ، ن لیگ کے شیخ آفتاب 1 لاکھ 19 ہزار727 لیکرکامیاب، آزاد امیدوارطاہرصادق 1لاکھ 10ہزار210ووٹ سے شکست ہوئی۔ 
این اے 55 راولپنڈٰی
غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ ، ن لیگ کے امیدوارملک ابراراحمد 78 ہزار542ووٹ لیکرکامیاب، آزاد امیدوار بشارت راجہ57 ہزار101ووٹ لیکر ہارگئے۔ 

راولپنڈی این اے 56 

غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ، مسلم لیگ ن کے حنیف عباسی 96649 ووٹ کے ساتھ پہلے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ شہریار ریاض 82613 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔این اے 57 راولپنڈی 
غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ، مسلم لیگ ن کے امیدواردانیال چوہدری 83331 ووٹ لیکر کامیاب قرار جبکہ آزاد امیدوار سیمابیہ طاہر 56789 لیکر دوسرے نمبر پر رہیں۔ 
این اے 58 چکوال 
غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ، ن لیگ کے طاہر اقبال 1لاکھ 15 ہزار974 ووٹ لیکرکامیاب جبکہ آزاد امیدوارایازامیر1لاکھ 2ہزار537 ووٹ لیکر ہارگئے۔ 
این اے59 تلہ گنگ
غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ، ن لیگ کے سردارغلام عباس1لاکھ 41 ہزار680 ووٹ لیکرکامیاب  اور آزاد امیدواررومان احمد 1لاکھ 29 ہزار716ووٹ لیکرہارگئے۔ 

این اے 60 جہلم ون سوہاوہ 

غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ، مسلم لیگ ن کے بلال اظہر کیانی نے میدان مار لیا۔ 99948 ووٹ لے کر کامیاب۔تحریک انصاف کے حسن عدیل 90474 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔این اے 64 گجرات
غیرحتمی وغیرسرکاری نتیجہ، ق لیگ کے چوہدری سالک حسین 105205 ووٹ لیکر کامیاب جبکہ آزاد امیدوار قیصرہ الٰہی 80946 ووٹ حاصل کر سکیں۔ 
این اے 82 سرگودھا
غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ، ن لیگ کے مختاراحمدملک 1لاکھ8 ہزار714ووٹ لیکرکامیاب پی پی پی رہنما ندیم افضل چن 87ہزار349ووٹ لیکرہارگئے۔ 

این اے 95

غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ، این اے 95، فارم 47 جاری کر دیا گیا ہے۔ آزاد امیدوار علی افضل ساہی نے 144761 ووٹ حاصل کر کے کامیابی اپنے نام کر لی۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار آزاد علی تبسم نے 93938 ووٹ حاصل کیے ہیں۔

این اے 111 ننکانہ 
غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ، آزادامیدوار محمد ارشدساہی1لاکھ13 ہزار709ووٹ لیکرکامیاب ن لیگ کے برجیس طاہر 93ہزار467ووٹ لیکرہارگئے۔ 
این اے 113 شیخوپورہ
غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ، ن لیگ کے احمد عتیق انور1لاکھ19ہزار407ووٹ لیکرکامیاب ،آزادامیدوار راحت امان اللہ 90زار872ووٹ لیکرہارگئے۔ 

این اے 117

غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ، استحکام پاکستان پارٹی کے عبدالعلیم خان 72 ہزار 519 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ این اے 117 سے آزاد امیدوار علی اعجاز بٹر 31 ہزار 586 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 118 لاہور
غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ، ن لیگ کے حمزہ شہبازشریف 1لاکھ5ہزار960ووٹ لیکرکامیاب ،آزادامیدوار عالیہ حمزہ 1لاکھ803 ووٹ لیکرہارگئیں 

این اے 119

این اے 119 لاہور 3 کے تمام 338 پولنگ اسٹیشنزکے غیرسرکاری غیر حتمی  نتائج  سامنے آگئے ہیں جس کے مطابق  مسلم ليگ ن کی مریم نواز 83855 ووٹ لے کر کامیاب ہوئیں۔ آزاد امیدوار شہزاد فاروق 68376 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 120

غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 لاہور 4 سے ایاز صادق 68 ہزار 143 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں جب کہ ان کے مد مقابل پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آ زاد امیدوار عثمان حمزہ اعوان 49 ہزار 222 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 121 لاہور
غیر حتمی وغیرسرکاری نتیجہ،آزاد امیدواروسیم قادر78 ہزار 803 ووٹ لیکر کامیاب ،ن لیگ کے شیخ روحیل اصغر70 ہزار597 ووٹ سے ہارگئے۔ 

این اے 122

غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ، این اے 122 سے آزاد امیدوار سردار لطیف کھوسہ ایک لاکھ 17 ہزار 109 لیکر کامیاب ہوئے جبکہ لیگی امیدوار خواجہ سعد رفیق 77 ہزار 907 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 123 لاہور 
غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ،: ن لیگ کے شہبازشریف 63ہزار953 ووٹ لیکرکامیاب، آزادامیدوار افضال عظیم 48 ہزار486 ووٹ لیکرہارگئے۔ 
این اے 124 لاہور
غیرحتمی وغیرسرکاری نتیجہ، ن لیگ کے رانا مبشر اقبال 55387 ووٹ لیکر کامیاب، آزاد امیدوار ضمیر احمد 43594 ووٹ لے سکے۔ 

این اے 127

غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ، عطاتارڑ  98210 ووٹوں کےساتھ کامیاب ہوگئے ہیں اور ملک ظہیر عباس 82230 کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے جبکہ بلاول بھٹو  صرف 15005 نے ووٹ حاصل کرسکے۔

این اے 128 لاہور

غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ، آئی پی پی کے امیدوار عون چودھری 172576 ووٹ لیکر کامیاب، آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ 159024 ووٹ لیکر ہار گئے۔

این اے 130 لاہور
غیر حمتی ،غیر سرکاری نتیجہ، میاں محمد نواز شریف 171024 ووٹ لیکر کامیاب، آزاد امیدوارڈاکٹر یاسمین راشد 101524 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہیں۔

این اے 135 اوکاڑہ 

غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ، ن لیگ کے ندیم عباس 1لاکھ29ہزار218ووٹ لیکرکامیاب اور آزادامیدوار اکرم بھٹی 1لاکھ6ہزار700 ووٹ لیکرہارگئے۔ 

این اے 141ساہیوال

غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ، ن لیگ کے سید عمران شاہ 1لاکھ18ہزار240ووٹ لیکرکامیاب،آزادامیدوار رانا عامرشہزاد 1لاکھ7ہزار56 ووٹ لیکرہارگئے۔ 

این اے 142ساہیوال

غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ،آزاد امیدوار عثمان علی 1لاکھ07ہزار496ووٹ لیکرکامیاب اور ن لیگ کے چوہدری ارشد 96ہزار125 ووٹ لیکرہارگئے۔ 

این اے 144خانیوال

غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ،آزاد امیدوار رضا حیات ہراج 1لاکھ18ہزار999ووٹ لیکرکامیاب، آزاد امیدوار سید عابدحسین 78ہزار296 ووٹ لیکرہارگئے۔ 

این اے 145خانیوال

غیرحتمی وغیرسرکاری نتیجہ، ن لیگ کے محمد خان ڈاہا1لاکھ 2ہزار911ووٹ لیکرکامیاب، آزاد امیدوار عابد محمود56ہزار188 ووٹ سے ہارگئے۔ 

این اے 149ملتان 

غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ، تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوارملک عامر ڈوگرکامیاب، آزادامیدوار ملک عامر ڈوگر1لاکھ 43ہزار613ووٹ لے کرکامیاب ہوئے استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیرترین50 ہزار166ووٹ حاصل کرسکے۔ 

این اے 150 ملتان 

غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ، تحریک انصاف کے آزاد امیدوار زین قریشی 1لاکھ 26ہزار770ووٹ لے کر کامیاب ۔ مسلم لیگ ن کے جاویداخترانصاری 76ہزار758ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ پیپلزپارٹی کے امیدوار رانا محمودالحسن 25ہزار552 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ 

این اے 151 

غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ، پیپلزپارٹی کے امیدوار علی موسیٰ گیلانی جیت گئے۔ انہوں نے 79ہزار80ووٹ حاصل کیے۔ تحریک انصاف کی حمایت یافتہ مہربانو قریشی 71ہزار649ووٹ حاصل کرسکیں۔ 

این اے 152 

غیرسرکاری غیر حتمی نتیجہ، پیپلزپارٹی کے سید عبد القادر گیلانی 96 ہزار 998 ووٹ لیکر کامیاب، ن لیگ کے سید جاوید علی شاہ 71 ہزار 259 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔ 

این اے 153 

غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ، ملتان سے مسلم لیگ ن کامیاب۔ مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا قاسم نون 95ہزار114ووٹ لے کرکامیاب، آزاد امیدوار دیوان عاشق حسین بخاری 49ہزار7ووٹ لے کر دوسرے نمبر پررہے۔ 

این اے 157وہاڑی 

غیر حتمی وغیرسرکاری نتیجہ، ن لیگ کے ساجد مہدی 99ہزار332ووٹ لیکرکامیاب،آزاد امیدوار سبین صفدر79 ہزار996 ووٹ سے ہارگئے۔ 

این اے 178 مظفرگڑھ 

غیر حتمی وغیرسرکاری نتیجہ،ن لیگ کے عامرطلال خان 1 لاکھ 13ہزار816ووٹ لیکرکامیاب، آزاد امیدوار عبدالقیوم جتوئی 87ہزار932 ووٹ سے ہارگئے۔ 

این اے 185 ڈیرہ غازیخان 2

غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ، آزاد امیدوار زرتاج گل 94881 ووٹ لے کر کامیاب رہیں جبکہ آزاد امیدوار محمود قادر خان 32929 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 188 راجن پور

غیر حتمی وغیرسرکاری نتیجہ، ن لیگ کے حفیظ الرحمان دریشک85ہزار936ووٹ لیکرکامیاب، آزاد امیدوار سرداراحمدعلی دریشک70ہزار206ووٹ سے ہارگئے۔ 

این اے 195 لاڑکانہ 

غیر حتمی وغیرسرکاری نتیجہ، پی پی پی کے امیدوار نذیراحمد بوگیو1لاکھ 33ہزار930 ووٹ لیکرکامیاب، جی ڈی اے کے صفدرعلی عباسی 48 ہزار893 ووٹ سے ہارگئے۔ 

این اے 196 قمبرشہدادکوٹ 1

این اے 196 قمبر شہداد کوٹ 1 کے تمام 303 پولنگ اسٹیشنوں کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے جس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 85370 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ناصر محمود 34499 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 198 گھوٹکی 

غیر حتمی وغیرسرکاری نتیجہ، پی پی پی خالد احمد خان لنڈ1 لاکھ20ہزار269ووٹ لیکرکامیاب، آزاد امیدوار عبدالحق میاں مٹھو90ہزار629 ووٹ سے ہارگئے۔ 

این اے 199 گھوٹکی 

غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ، پیپلزپارٹی کے علی گوہر1لاکھ 54 ہزار832 ووٹ لیکرکامیاب، جے یو آئی کے عبدالقیوم 40 ہزار240ووٹ لیکرہارگئے۔ 

این اے 201 سکھر

غیر حتمی وغیرسرکاری نتیجہ، پی پی پی خورشید احمد شاہ 1 لاکھ20ہزار219ووٹ لیکرکامیاب، جے یو آئی ف محمد صالح 93ہزار202 ووٹ سے ہارگئے۔ 

این اے 202 خیرپور

غیر حتمی وغیرسرکاری نتیجہ،پی پی پی نفیسہ شاہ 1لاکھ46ہزار83ووٹ لیکرکامیاب، جی ڈی اے کے سید غوث علی شاہ 28 ہزار613ووٹ سے ہارگئے۔ 

این اے 212 میرپورخاص

غیر حتمی وغیرسرکاری نتیجہ، پی پی پی میرمنورتالپور1 لاکھ21ہزار972ووٹ لیکرکامیاب، آزاد امیدوار علی نوازشاہ 45ہزار321 ووٹ سے ہارگئے۔ 

این اے216 مٹیاری 

غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ، پی پی پی کے مخدوم جمیل الزمان 1لاکھ 24 ہزار536 ووٹ لیکرکامیاب، ن لیگ کے بشیراحمد 80 ہزار439 ووٹ لیکرہارگئے۔ 

این اے 217 ٹنڈوالہ یار

غیر حتمی وغیرسرکاری نتیجہ، پی پی پی ذوالفقاربچانی 1 لاکھ19ہزار530ووٹ لیکرکامیاب، جی ڈی اے راحیلہ مگسی 73 ہزار778 ووٹ سے ہارگئیں۔ 

این اے 222 بدین

غیر حتمی وغیرسرکاری نتیجہ، پی پی پی کے میرغلام علی تالپور1لاکھ13ہزار916ووٹ لیکرکامیاب، جی ڈی اے میرحسین بخش تالپور67 ہزار010 ووٹ سے ہار گئے۔ 

این اے 223 بدین

غیر حتمی وغیرسرکاری نتیجہ، پی پی پی کے حاجی رسول بخش1لاکھ15ہزار681ووٹ لیکرکامیاب،جی ڈی اے محمد حسام مرزا 79 ہزار152 ووٹ سے ہارگئے۔ 

این اے 225 ٹھٹھہ

غیر حتمی وغیرسرکاری نتیجہ، پی پی پی کے صادق علی میمن1لاکھ 40 ہزار773 ووٹ لیکرکامیاب، ن لیگ کے رسول بخش 28 ہزار899 ووٹ سے ہارگئے۔ 

این اے 227 دادو

غیر حتمی وغیرسرکاری نتیجہ، پی پی پی کے عرفان علی لغاری1لاکھ4ہزار13ووٹ لیکرکامیاب، جی ڈی اے لیاقت علی جتوئی 93 ہزار956 ووٹ سے ہارگئے۔ 

این اے229 ملیر

غیر حتمی وغیرسرکاری نتیجہ، پی پی پی کے جام عبدالکریم بجار55ہزار732ووٹ لیکرکامیاب، ن لیگ کے قادربخش21 ہزار841 ووٹ سے ہارگئے۔ 

این اے 230 ملیر

غیر حتمی وغیرسرکاری نتیجہ، پی پی پی کے سید رفیع اللہ 32 ہزار99ووٹ لیکرکامیاب، آزاد امیدوار مسرور 23ہزار370 ووٹ سے ہارگئے۔ 

این اے 232 کراچی 

غیر حتمی وغیرسرکاری نتیجہ، ایم کیوایم کی آسیہ اسحاق صدیقی 88 ہزار260ووٹ لیکرکامیاب، جماعت اسلامی توفیق الدین صدیقی 41 ہزار106ووٹ سے ہارگئے۔ 

این اے 261 قلات 

غیر حتمی وغیرسرکاری نتیجہ، بی این پی اخترمینگل 3ہزار404ووٹ لیکرکامیاب، پی پی پی سردارثناء اللہ زہری 2ہزار281ووٹ سے ہارگئے۔ 

 صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے پولنگ کا سلسلہ جاری رہا ،  ووٹ ڈالنے کیلئے ووٹرز کو اصل شناختی کارڈ دکھانا لازم تھا، قومی اسمبلی کیلئے سبز اور صوبائی اسمبلی کیلئے سفید بیلٹ پیپر بنایا گیا تھا۔

پولنگ سٹیشنز پر سکیورٹی کے خاص انتظامات کئے گئے ہیں، امن و امان کیلئے پولیس، رینجرز اور پاک فوج کے دستے تعینات ہیں۔

سندھ سے قومی اسمبلی کی 61 اور صوبائی کی 130 نشستوں پر پولنگ ہوئی ، خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی 44 اور صوبائی کی 113 نشستوں پر امیدواروں میں مقابلہ ہے، بلوچستان سے قومی اسمبلی کی 16 اور صوبائی اسمبلی کی 51 نشستوں پر پولنگ ہو ئی ۔

مزیدخبریں