فیصل آباد میونسپل کارپوریشن کے جونیئر کلرک کی خودکشی

Feb 08, 2023 | 21:47 PM

ایک نیوز :فیصل آباد  میونسپل کارپوریشن کے جونیئر کلرک نے عمارت سے کودکر خودکشی کرلی۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ فیصل آباد میونسپل کارپوریشن کا ملازم لائبریری میں کلرک تھا۔

پولیس کے مطابق لاش پوسٹ مارٹم کیلئےاسپتال منتقل کردی گئی ہے اور معاملے کی انکوائری کی جا رہی ہے۔

مزیدخبریں