ایک نیوز:اداکار عمران اشرف کا کہنا ہے کہ بشری انصاری کی گائیکی ایسی ہے جیسے بجلی دوڑ رہی ہے۔
عمران اشرف نے آرٹ کونسل میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ اردو کو بچانے میں نوجو ا ن بھی شامل ہیں ، آرٹس کونسل میں اتنے لوگوں کی موجودگی اس بات کا ثبوت ہے کہ اردو ادب کو کوئی خطرہ نہیں ۔
آرٹ کونسل میں ہونے والی تقریب میں اداکارہ بشری انصاری نے بھی شرکت کی جہاں انہوں نے پنجابی کے علاؤہ سندھی اور پشتو زبانوں میں گانے سنائے ۔
بشری انصاری کی گائیکی ایسی جیسے بجلی دوڑ رہی ہو : عمران اشرف
Dec 08, 2024 | 18:43 PM