شامی صدر بشارالاسد کاطیارہ ریڈارسے غائب 

Dec 08, 2024 | 16:59 PM

ایک نیوز:شام سے روانہ ہونے والا طیارہ ریڈارسے غائب ہوگیا۔
عالمی میڈیا کے مطابق اطلاعات ہیں کہ شامی صدر بشارالاسداسی طیارے میں فرارہوئے تھے،یوٹرن لینے کے بعد بشارالاسد کاطیارہ ریڈار سے غائب ہوا۔
عالمی میڈیا کا کہنا ہے کہ طیارے نے ریڈار سے غائب ہونے سے قبل ایک غیر معمولی ٹرن لیا تھا،  با غیوں کے دمشق پر قبضے کے بعد بشار الاسد ملک سے فرار ہوگئے تھے ۔ 

مزیدخبریں