شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی صورتحال پربات چیت

شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات سیاسی صورتحال پربات چیت
کیپشن: Shahbaz Sharif met with Nawaz Sharif and discussed the political situation

ایک نیوز:وزیر اعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہ (ن)لیگ نواز شریف سے اہم ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔
شہباز شریف نے صدر مسلم لیگ (ن) کو دورہ سعودی عرب سے متعلق آگاہ کیا ،وزیراعظم نے نواز شریف کو مولانا فضل الرحمان کے مدارس بل پر بھی اعتماد میں لیا ۔