ٹانک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،5دہشت گرد ہلاک

ٹانک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،5دہشت Security forces operation in Tank, 5 terrorists killedگرد ہلاک
کیپشن: Security forces operation in Tank, 5 terrorists killed

ایک نیوز :خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پرآپریشن کیا ۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں5نچ دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کے عملے پر حملوں میں ملوث تھے۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کارروائی میں دہشتگردوں کے ٹھکانے سے بھاری ہتھیار و گولہ بارود و دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا ہے۔ دہشت گردوں کی ممکنہ موجودگی کے خدشے کے پیش نظر علاقے میں سرچ آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔
 آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردوں و دہشت گردی کے خاتمے کے پرعزم ہیں۔