ایک نیوز :ملک دشمن عادل فاروق راجہ کی پراپرٹی نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔
عادل فاروق راجہ کے خلاف مقدمہ تھانہ نصیر آباد میں 28 جون 2022 کو درج کیا گیا تھا ۔ گرفتاری کے بچنے کے لیے روپوش ہو چکا ہے۔عادل فاروق راجہ کے 15 مرحلے کے دو پلاٹ اور گاڑیاں نیلام کی جائیں گی ۔عادل فاروق راجہ نصیر آباد میں درج مقدمے میں اشتہاری ہو چکا ہے ۔
واضح رہے کہ عادل فاروق راجہ کی جائیداد کی نیلامی کے بعد مدعی مقدمہ کی دادرسی کی جائے گی۔