ایف آئی اے کا شہزاداکبر کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو خط

ایف آئی اے کا شہزاداکبر کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو خط
کیپشن: ایف آئی اے کا شہزاداکبر کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو خط

ایک نیوز: سابق مشیر داخلہ و احتساب شہزاداکبر کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو خط لکھ دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے شہزاداکبر کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو خط لکھ دیا۔

شہزاداکبر کو تھانہ سیکرٹریٹ کے مقدمہ میں اشتہاری قرار دیا گیا تھا۔