خالی پیٹ لہسن کھانےکےبڑےفائدے

خالی پیٹ لہسن کھانےکےبڑےفائدے
کیپشن: خالی پیٹ لہسن کھانےکےبڑےفائدے

ویب ڈیسک :لہسن کو جادو بھوت پریت سے نجات سمیت صحت کے حوالے سے بھی انتہائی مفید سمجھا جاتا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق  ایک جدید ترین ریسرچ میں کہا گیا ہےکہ خالی پیٹ لہسن کھانے سے دور حاضر کے سب سے بڑے مرض ’’ ڈپریشن‘‘ سے چھٹکارا مل سکتا ہے۔
لہسن ان لوگوں کے لئے بھی بہترین آپشن ہے جو اپنے بڑھتے وزن کو لے کر پریشان ہیں اگر موٹا پا کم کرنا ہے تو علی الصبح نہار منہ دو تریاں لہسن کی نیم گرم پانی کےساتھ نگل لیں۔ دنوں میں وزن کم ہوجائے گا اور شرطیہ کسی بھی سائیڈ ایفیکٹ کےبغیر۔
یادرہے لہسن اینٹی آکیسیڈنٹ، اینٹی انفلیمیٹری  اور اینٹی کارسنجنک خصوصیات سے بھرپور ہوتے ہیں ۔ خالی پیٹ نہ بھی لیا جائے تو اس کے فائدے ان گنت ہیں ۔