ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید احتشام علی ممبر انسپکشن ٹیم تعینات،نوٹیفکیشن جاری

Dec 08, 2023 | 10:45 AM

JAWAD MALIK

ایک نیوز:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید احتشام علی ممبر انسپکشن ٹیم اسلام آباد ہائی کورٹ تعینات کردیئے گئے۔

 تفصیلات کے مطابق  چیف جسٹس ہائیکورٹ کی ہدایت پر ایڈیشنل رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید احتشام علی تعیناتی کے منتظر تھے۔

مزیدخبریں