سعودی عرب نے پاکستان کی امداد کا عندیہ دیدیا

سعودی عرب نے پاکستان کی امداد کا عندیہ دیدیا
کیپشن: سعودی عرب نے پاکستان کی امداد کا عندیہ دیدیا

ایک نیوز نیوز :سعودی عرب پاکستان مالی مدد کیلئے ایک بار پھر میدان میں آگیا،دوست ملک نے پاکسان کی امداد کی عندیہ دے دیا ۔
تفصیلات کےمطابق بلوم برگ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کی امداد کا عندیہ دیدیاہے ،سعودی عرب ترک سنٹرل بینک میں بھی 4ارب ڈالر رکھے گا ،سعودی عرب کا بجٹ 4ارب ڈالر سے سرپلس ہوگیا۔اس حوالے سے سعودی سفیر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی ہرممکن مدد کی جائیگی۔