عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس ڈی لسٹ

Dec 08, 2022 | 11:58 AM

JAWAD MALIK

ایک نیوز نیوز: سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس ڈی لسٹ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی کل 9 دسمبر کو سماعت ہونا تھا۔کیس بینچ کی عدم دستیابی کی وجہ سے ڈی لسٹ کیا گیا۔

مزیدخبریں