کیپشن: عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس ڈی لسٹ ایک نیوز نیوز: سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس ڈی لسٹ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی کل 9 دسمبر کو سماعت ہونا تھا۔کیس بینچ کی عدم دستیابی کی وجہ سے ڈی لسٹ کیا گیا۔ شیئر کریں: JAWAD MALIK