عدالت نے شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دے دیا

Dec 08, 2020 | 08:54 AM

admin
(ایک نیوز نیوز)‌شہباز فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی۔ شہباز شریف، اور، اُن کے بیٹے حمزہ شہباز احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دے دیا۔ لیگی رہنماؤں کی پیشی پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔ سماعت بارہ دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔
مزیدخبریں