محکمہ موسمیات نے خشک سردی کے خاتمے کی نوید سنادی

محکمہ موسمیات نے خشک سردی کے خاتمے کی نوید سنادی
(ایک نیوز نیوز)‌محکمہ موسمیات نے خشک سردی کے خاتمے کی نوید سنادی،آج لاہورسمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہور،راولپنڈی،سرگودھا،خوشاب ،بھکر،لیہ اورنارووال میں مطلع آبرآلود رہنے اوربارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان،بہاولپور،بہاولنگراورڈی جی خان میں صبح اورشام کے اوقات میں دھند چھائی رہے گی۔