غزہ میں دو سکولوں پر اسرائیلی فوج کی بمباری، 15فلسطینی شہید

غزہ میں دو سکولوں پر اسرائیلی فوج کی بمباری، 15فلسطینی شہید
کیپشن: Israeli army bombed two schools in Gaza, killing 15 Palestinians

ایک نیوز: غزہ کے دو سکولوں میں اسرائیلی فوج کی جانب سے بمباری کی گئی،جس کے نتیجے میں 15فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔  

  غزہ سول ڈیفنس کےمطابق    اسرائیلی فوج نے شہر کے مشرق میں واقعہ الزہراء اور عبدالفتاح حمود سکلول پر بمباری کی، بمباری سے الزہراء سکلو میں 7جبکہ حمود سکلو میں پانچ فلسطینی شہید  ہوگئے۔  

اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے دو سکولوں کے علاقوں میں حماس کے کمانڈ سینٹرز کو نشانہ بنایا ۔