ذکا اشرف کی جہانگیر ترین سے ملاقات،بھائی کی وفات پر تعزیت

Aug 08, 2023 | 23:15 PM

ایک نیوز: پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کی استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیرخان ترین سے ملاقات،بھائی کی وفات پرتعزیت کی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے جہانگیر ترین سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔عالمگیر ترین مرحوم کے بلند درجات کے لئے بھی دعا کی۔علی خان ترین اور عون چوہدری بھی موجود تھے۔

پی سی بی کے عہدیداران سلمان نصیر، برگیڈیئر (ر) ساجد، نائلہ بھٹی،ذاکر خان، جنید ضیاء اور عمر فاروق بھی ہمراہ تھے۔

مزیدخبریں