ایک نیوز :ڈی ایس پی اے وی ایل ایس چوروں سے ملکر موٹر سائیکلیں فروخت کرنے کے الزام میں پکڑے گئے۔
ذرائع کے مطابق ڈی ایس پی عامر سلیم اپنے کار خاص مبارک علی سمیت رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ ڈی ایس پی سی آئی اے اقبال ٹاؤن محمد علی بٹ نے گرفتار کیا۔ ملزمان چوری کے موٹرسائیکلوں سے بھرے ٹرک لے کر جارہے تھے ۔ملزمان نے چوری کی موٹرسائیکلیں 7 ہزار روپے فی موٹرسائیکل فروخت کی تھی۔پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کردی