کراچی،کورنگی میں فائرنگ سے ایک شخص قتل 

کراچی،کورنگی میں فائرنگ سے ایک شخص قتل 
کیپشن: One person was killed by firing in Korangi, Karachi

ایک نیوز : کراچی کے علاقے کورنگی بھٹائی کالونی میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیاگیا۔

 ایس ایس پی کورنگی کاکہنا تھا کہ جاں بحق شخص کی شناخت کاشف خان کے نام سے ہوئی ہے ۔واقعہ ذاتی دشمنی کی باعث پیش آیا۔مقتول کے دوست نے اسے گولیاں مار کر قتل کیا۔