پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس کے افسروں کی گریڈ21اور20میں ترقی

پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس کے افسروں کی گریڈ21اور20میں ترقی
کیپشن: Promotion of Pakistan Administrative Service officers to grades 21 and 20

ایک نیوز:سینٹرل سلیکشن بورڈ اجلاس کی سفارش پر پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس کے افسروں کو گریڈ 21اور 20میں ترقی  مل گئی۔

کاظم حسین،محمود حسن،سعید رمضان،واصف خورشید ،سیدامتیازحسین شاہ،شکیل احمد،سید حیدر اقبال،خوشحال خان،اظفرمنظور،سمیراصمد،نشیتامریم،آغاواصف عباس،ڈاکٹرعنبرعلی خان،ابراراحمدمرزا،سعدسکندرخان،علی جان،ذوالفقار علی شاہ،ناصراقبال،عمران سکندر،خالد حیدر شاہ،رفیق احمدبریرو،عبدالوحید شیخ،نورالامین مینگل گریڈ21میں ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔