صدر پاکستان کی منظوری کے بعد اٹارنی جنرل آفس میں تعیناتیاں

صدر پاکستان کی منظوری کے بعد اٹارنی جنرل آفس میں تعیناتیاں

ایک نیوز: صدر پاکستان کی منظوری کے بعد اٹارنی جنرل آفس میں تعیناتیاں کر دی گئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق امتیاز الہی اور رفاقت علی ڈوگر کو ڈپٹی اٹارنی جنرل تعنیات کر دیا گیا ہے۔امتیاز الہی ایڈوکیٹ اور رفاقت ڈوگر ایڈوکیٹ اسلام آباد اور راولپنڈی میں خدمات سر انجام دیں گے۔ اس کے علاوہ محسن رضا اسسٹنٹ اٹارنی جنرل پاکستان تعنیات کر دیا گیا ہے،محسن رضا ایڈووکیٹ لاہور میں خدمات سر انجام دیں گے ۔

صدر  مملکت عارف علوی کی منظوری کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کر دیے گئے ہیں۔

تعیناتیاں