ایک نیوز:نیپرا نے عوام پربجلی بم گرادیا،4روپے 92پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔ بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا ۔صارفین کو اپریل کے بجلی بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی۔