ایک نیوز:کتنے عرصے کےبعدرمضان المبارک موسم سرما میں آئے گا،سعودی عرب کی القصیم یونیورسٹی کے سابق پروفیسرعبداللہ المسنادنےآئندہ رمضان المبارک کے حوالے سے بڑی پیشگوائی کردی۔
سعودی عرب کی القصیم یونیورسٹی میں فلکیات کے سابق پروفیسر اور موسمیات سوسائٹی کے ڈپٹی چیئرمین ڈاکٹرعبداللہ المسناد کاکہنا ہے کہ 1444 ہجری کا رمضان بہار کا آخری رمضان ہے۔
ڈاکٹرعبداللہ المسناد کاکہناہے کہ آئندہ سال رمضان کاآغاز11مارچ بروزپیرسے ہوگا۔ایسا تقریباً 26سال بعدہوگا کہ مسلمان سردیوں میں روزرکھیں گے۔
واضح رہے کہ ڈاکٹرعبداللہ المسناد نے رواں سال رمضان المبارک کے پہلے روزے کیلئے 23 مارچ کی پیش گوئی کی تھی۔